Blog
Books
Search Hadith

علی الاطلاق نماز کی فضیلت کے بارے میں

۔ (۱۰۲۶)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مِفْتَاحُ الْجَنَّۃِ الصَّلَاۃُ وَمِفْتَاحُ الصَّلَاۃِ الطُّہُوْرُ)) (مسند أحمد: ۱۴۷۱۶)

سیدنا جابربن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جنت کی چابی نماز ہے اور نماز کی چابی وضو ہے۔
Haidth Number: 1026
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف سلیمان بن قرم وابی یحییٰ القتات، لکن للشطر الثانی منہ شاھدان یقوِّیانہ۔ أخرجہ الترمذی: ۴(انظر: ۱۴۶۶۲)

Wazahat

Not Available