Blog
Books
Search Hadith

سمندروں اور دریاؤں کا بیان

۔ (۱۰۲۲۸)۔ عَنْ صَبَّاحِ بْنِ اَشْرَسَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ، عَنِ الْمَدِّ وَالْجَزْرِ فَقَالَ: اِنَّ مَلَکًا مُوَکَّلٌ بِقَامُوْسِ الْبَحْرِ فَاِذَا وَضَعَ رِجْلَہُ فَاضَتْ، وَاِذَا رَفَعَھَا غَاضَتْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۲۶)

۔ صباح بن اشرس سے مروی ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مد و جزر کے بارے میں سوال کیا گیا، انھوں نے کہا: ایک فرشتے کو سمندر کے درمیانے اور بڑے حصے پر مقرر کیا گیا ہے ، جب وہ اپنی ٹانگ اس میں رکھتا ہے تو پانی زیادہ ہو جاتا ہے اور جب وہ اس کو اٹھا لیتا ہے تو پانی کم ہو جاتا ہے۔
Haidth Number: 10228
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، صبّاح مجھول (انظر: ۲۳۲۳۸)

Wazahat

فوائد:… مشاہدہ یہ ہے کہ چاند کی وجہ سے سمندر میں مدّ و جزر کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔