Blog
Books
Search Hadith

علی الاطلاق نماز کی فضیلت کے بارے میں

۔ (۱۰۲۷)۔عَنْ عُثْمَانَ (بْنِ عَفَّانَ)ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ عَلِمَ أَنَّ الصَّلٰوۃَ حَقٌّ وَاجِبٌ دَخَلَ الْجَنَّۃَ)) (مسند أحمد: ۴۲۳)

سیدنا عثمان بن عفانؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس نے یہ جان لیا کہ نماز حق اور واجب ہے، وہ جنت میں داخل ہوگا۔
Haidth Number: 1027
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الملک بن عبید السدوسی مجھول۔ أخرجہ البزار: ۴۳۹، وعبد بن حمید: ۴۹(انظر: ۴۲۳)

Wazahat

Not Available