Blog
Books
Search Hadith

سورج، چاند اور ستاروں کا بیان

۔ (۱۰۲۳۸)۔ حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ ھٰرُوْنَ، ثَنَا ھِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: کُنَّا مَعَ اَبِیْ قَتَادَۃَ عَلٰی ظَھْرِ بَیْتِنَا فَرَاٰی کَوْکَبًا اِنْقَضَّ فَنَظَرُوْا اِلَیْہِ، فَقَالَ اَبُوْ قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: اِنَّا قَدْ نُھِیْنَا اَنْ نُتْبِعَہُ اَبْصَارَنَا۔ (مسند احمد: ۲۲۹۱۶)

۔ محمد کہتے ہیں: ہم سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے ساتھ اپنے گھر کی چھت پر تھے، انھوں نے ایک ستارے کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا، پھر لوگوں نے اس کی طرف دیکھا تو انھوں نے کہا: ہمیں اس سے منع کیا گیا کہ ہم اس کو دیکھیں۔
Haidth Number: 10238
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۳۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۰۰۰۷، والحاکم: ۴/ ۲۷۶ (انظر: ۲۲۵۴۹)

Wazahat

Not Available