Blog
Books
Search Hadith

علی الاطلاق نماز کی فضیلت کے بارے میں

۔ (۱۰۲۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((قَالَ لِیْ جِبْرِیْلُُؑ: اِنَّہُ قَدْ حُبِّبَ اِلَیْکَ الصَّلٰوۃُ، فَخُذْ مِنْہَا مَا شِئْتَ)) (مسند أحمد: ۲۲۰۵)

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جبریلؑ نے مجھے کہا: بیشک نماز کو آپ کو محبوب قرار دیا گیا ہے، پس اس میں سے جتنی چاہیں، پڑھیں۔
Haidth Number: 1029
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید ، ولین یوسف بن مھران۔ أخرجہ الطبرانی: ۱۲۹۲۹، وعبد بن حمید: ۶۶۶ (انظر: ۲۲۰۵)

Wazahat

Not Available