Blog
Books
Search Hadith

بادل، بارش، اولے اور موسم سردا کا بیان

۔ (۱۰۲۵۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ السَّنَۃَ لَیْسَ بِاَنْ لَا یَکُوْنَ فِیْھَا مَطَرٌ، وَلٰکِنَّ السَّنَۃَ اَنْ تُمْطِرَنَا السَّمَائُ وَلَا تُنْبِتَ الْاَرْضُ۔)) (مسند احمد: ۸۴۹۲)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک قحط سالییہ نہیں ہے کہ بارش نہ ہو، بلکہ قحط سالی تو یہ ہے کہ آسمان بارش برسائے، لیکن زمین کچھ نہ اگائے۔
Haidth Number: 10256
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۵۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۹۰۴ (انظر: ۸۵۱۱)

Wazahat

فوائد:… اس کا سبب نافرمانیوں کی کثرت اور ان کی پروا نہ کرنا ہو گی۔ بارش کا نہ ہونا بھی قحط سالی ہے، جیسا کہ دوسری نصوص سے ثابت ہوتا ہے، لیکنیہ قحط سالی کی خطرناک صورت ہے کہ بارش بھی ہو رہی ہو، لیکن زمین کچھ نہ اگا رہی ہو۔