Blog
Books
Search Hadith

فرشتوں کی تخلیق کا بیان

۔ (۱۰۲۶۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: رَاٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جِبْرِیْلَ وَلَہُ سِتُّ مِائَۃِ جَنَاحٍ، کُلٌّ مِنْھَا قَدْ سَدَّ الْاُفُقَ، یَسْقُطُ مِنْ جَنَاحِہِ مِنَ التَّھَاوِیْلِ وَالدُّرِّ وَالْیَاقُوْتِ مَااللّٰہُ اَعْلَمُ بِہٖ۔ (مسنداحمد: ۳۷۴۸)

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جبریل علیہ السلام کو ان کی اصلی حالت میں دیکھا، ان کے چھ سو پر تھے، ان میں سے ہر پر نے افق کو پُر کر رکھا تھا، ان کے پروں سے مختلف رنگوں کی چیزیں، موتی اوریاقوت گر رہے تھے، جن کو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں۔
Haidth Number: 10260
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک النخعی، وقولہ لہ ست مائۃ جناح ثابت باسناد صحیح (انظر: ۳۷۴۸)

Wazahat

Not Available