Blog
Books
Search Hadith

جنوں کی تخلیق اور ان سے متعلقہ دوسرے امور کا بیان

۔ (۱۰۲۷۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ الشَّیْطَانَ قَدْ اَیَسَ اَنْ یُعْبَدَ بِاَرْضِکُمْ ھٰذِہِ، وَ لٰکِنَّہُ قَدْ رَضِیَ مِنْکُمْ بِمَا تَحْقِرُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۹۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شیطان اس بات سے ناامید ہو چکا ہے کہ تمھاری (جزیزۂ عرب کی) سرزمین میں اس کی عبادت کی جائے، لیکن وہ تم سے ایسے (گناہ کروا کے) راضی ہو جائے گا، جنھیں تم حقیر سمجھتے ہو ۔
Haidth Number: 10276
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۲۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۷۲۶۴(انظر: ۸۸۱۰)

Wazahat

Not Available