Blog
Books
Search Hadith

آدم علیہ السلام کے بیٹوں قابیل اور ہابیل وغیرہ کا بیان

۔ (۱۰۳۱۵)۔ عَنْ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَمَّا حَمَلَتْ حَوَّائُ طَافَ بِھَا اِبْلِیْسُ وَ کَانَ لَا یَعِیْشُ لَھَا وَلَدٌ، فَقَالَ: سَمِّیْہ عَبْدَ الْحَارِثِ فَاِنَّہُ یَعِیْشُ فَسَمَّوْہُ عَبْدَ الْحَارِثِ فَعَاشَ وَکَانَ ذٰلِکَ مِنْ وَحْیِ الشَّیْطَانِ وَ اَمْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۷۸)

۔ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب سیدہ حوائ ‌رحمتہ ‌اللہ ‌علیہ ‌ کو حمل ٹھہرا تو ابلیس نے ان کا چکر لگایا، جبکہ ان کا بچہ زندہ نہیں رہتا تھا، اور اس نے کہا: اس کا نام عبد الحارث رکھو، تب یہ زندہ رہے گا، جب انھوں نے اس کا نام عبد الحارث رکھا تو وہ زندہ رہا، یہ دراصل شیطان کے اشارے اور اس کے حکم سے تھا۔
Haidth Number: 10315
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۳۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمر بن ابراہیم العبدی فی روایتہ عن قتادۃ ضعیف، والحسن مشہور بالتدلیس، ولم یذکر سماعہ من سمرۃ، أخرجہ الترمذی: ۳۰۷۷ (انظر: ۲۰۱۱۷)

Wazahat

Not Available