Blog
Books
Search Hadith

انبیاء و رسل کی تعداد اور ان سے متعلقہ دوسرے امور کا بیان (انبیائے کرام کے انساب کا بیان)

۔ (۱۰۳۱۹)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمْ یَبْعَثِ اللّٰہُ نَبِیَّنَا اِلَّا بِلُغَۃِ قَوْمِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۷۳۹)

۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کو اس کی قوم کی زبان کے ساتھ مبعوث فرمایا۔
Haidth Number: 10319
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۳۱۹) تخریج: متنہ صحیح، فقد نصّ القرآن الکریم علی ذلک ، واسناد ھذا الحدیث منقطع (انظر: ۲۱۴۱۰)

Wazahat

Not Available