Blog
Books
Search Hadith

ابراہیم خلیل علیہ السلام اور ان کی فضیلت کا بیان

۔ (۱۰۳۴۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُصُّ شَارِبَہُ، وَ کَانَ اَبُوْکُمْ اِبْرَاھِیْمُ مِنْ قَبْلِہِ یَقُصُّ شَارِبَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۸)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی مونچھیں کاٹتے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پہلے تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام اپنی مونچھیں کاٹتے تھے۔
Haidth Number: 10341
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۳۴۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، سماک بن حرب حسن الحدیث الا ان فی روایتہ عن عکرمۃ، فان فیھا اضطرابا، أخرجہ الترمذی: ۲۷۶۰(انظر: ۲۷۳۸)

Wazahat

Not Available