Blog
Books
Search Hadith

یوسف علیہ السلام کا ذکر

۔ (۱۰۳۵۶)۔ عَنْ اَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُعْطِیَیُوْسُفُ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ شَطْرَ الْحُسْنِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۰۹۶)

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یوسف علیہ السلام کو نصف حسن دیا گیا۔
Haidth Number: 10356
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۳۵۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۲ (انظر: ۱۴۰۵۰)

Wazahat

فوائد:… حضرت یوسف علیہ السلام بہت زیادہ حسین تھے۔