Blog
Books
Search Hadith

نماز کے انتظار اور مسجدوں کی طرف جانے کی فضیلت کا بیان

۔ (۱۰۴۲)۔ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلَہُ۔ (مسند أحمد: ۱۱۰۲۸)

سیدنا ابو سعید خدری ؓ نے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی بیان کی ہے۔
Haidth Number: 1042
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۴۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابوداود: ۴۲۲، وابن ماجہ: ۶۹۳ (انظر: ۱۱۰۱۵)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث میں اس باب سے متعلقہ الفاظ یہ ہیں: ((وانکم لن تزالوا فی صلاۃ منذ انتظرتموھا)) … اور تم جب سے اس نماز کا انتظار کرتے رہے، نماز میں ہی رہے۔