Blog
Books
Search Hadith

اللہ تعالیٰ کے نبیوں زکریا،یحییٰ اور عیسی اور اس کی ماں سیدہ مریم علیہم السلام کے ذکر کے ابواب

۔ (۱۰۴۰۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کَانَ زَکَرِیَا عَلَیْہِ السَّلَامُ نَجَّارًا۔)) (مسند احمد: ۹۲۴۶)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔
Haidth Number: 10407
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۴۰۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۳۷۹ (انظر: ۹۲۵۷)

Wazahat

فوائد:… زکریا علیہ السلام اپنے ہاتھ سے کمائی کرتے تھے، ممکن ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا مقصد بڑھئی کا پیشہ اختیار کرنے کییا مطلق کمائی کرنے کی ترغیب دلانا ہو۔