Blog
Books
Search Hadith

مشہور شاعر امرؤ القیس بن حجر کا ذکر

۔ (۱۰۴۴۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِمْرَؤُ الْقَیْسِ صَاحِبُ لِوَائِ الشُّعَرَائِ اِلَی النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۷۱۲۷)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: امرؤ القیس جہنم کی طرف شعراء کا جھنڈا اٹھانے والا ہو گا۔
Haidth Number: 10449
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۴۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف ،ابو الجھم الواسطی لایعرف الا بھذا الحدیث، وقال ابوزرعۃ: واھی الحدیث، أخرجہ (انظر: )

Wazahat

فوائد:… امرؤ القیس بن حُجْر بن حارث کندی دورِ جاہلیت کا مشہور شاعر تھا،یہ وہ پہلا شخص تھا، جس نے قصیدے ترتیب دیئے۔ اس نے قابل مذمت امور پر مشتمل اشعار ایجاد کیے،بعد والے شعراء اور مشرکین نے اس کی پیروی کی، لہٰذا جیسے وہ دنیا میں ان لوگوں کا قائد تھا، اسی طرح آخرت میں قائد ہو گا، لیکن قیادت جہنم کی طرف کرے گا۔