Blog
Books
Search Hadith

وحی کی ابتدائ، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف نزولِ وحی کی کیفیت اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا جبریل علیہ السلام کو دیکھنا

۔ (۱۰۴۹۹)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: کَانَ اِذَا نَزَلَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ الْوَحْیُیُسْمَعُ عِنْدَ وَجْھِہِ دَوِیٌّ کَدَوِیِّ النَّحْلِ۔ (مسند احمد: ۲۲۳)

۔ سیدنا عمربن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر وحی نازل ہوتی تھی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے چہرے کے قریب شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی سی آواز سنائی دیتی تھی۔
Haidth Number: 10499
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۴۹۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃیونس بن سلیم، أخرجہ الترمذی: ۳۱۷۳ (انظر: ۲۲۳)

Wazahat

Not Available