Blog
Books
Search Hadith

وحی کی ابتدائ، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف نزولِ وحی کی کیفیت اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا جبریل علیہ السلام کو دیکھنا

۔ (۱۰۵۰۲)۔ عَنْھا اَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ اِذَا کَانَ حَدِیْثَ عَھْدٍ بِجِبْرِیْلَیُدَارِسُہُ کَانَ أَجْوَدَ بِالْخَیْرِ مِنَ الرِّیْحِ الْمُرْسَلَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۵۴۹۹)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی جبریل علیہ السلام سے نئی نئی ملاقات ہوتی اور وہ آپ سے قرآن مجید کا دور کرتے تو آپ چھوڑی ہوئی ہوا سے بھی زیادہ مال کی سخاوت کرنے والے ہوتے تھے۔
Haidth Number: 10502
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۵۰۲) تخریج: حدیث ضعیف بھذہ السیاقۃ، النعمان بن راشد ضعیف سییء الحفظ، أخرجہ النسائی: ۴/ ۱۲۵ (انظر: ۲۴۹۸۵)

Wazahat

Not Available