Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بڑی ایذا پہنچانے والا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا چچا ابو لہب تھا

۔ (۱۰۵۱۶)۔ (عَنْہُ اَیْضًا مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَطُوْفُ عَلَی النَّاسِ بِمِنًی فِیْ مَنَازِلِھِمْ قَبْلَ أَنْ یُھَاجِرَ اِلَی الْمَدِیْنَۃِیَقُوْلُ: یَأَیُّھَا النَّاسُ۔ الخ الحدیث، کَمَا تَقَدَّمَ۔ (مسند احمد: ۱۶۱۲۰)

۔ (تیسری سند) سیدنا ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا، آپ مدینہ کی طرف ہجرت کرنے سے پہلے مِنٰی میں لوگوں کے پاس ان کی رہائش گاہوں میں جاتے اور کہتے: اے لوگو! ……۔ پھر سابقہ روایت ذکر کی۔
Haidth Number: 10516
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۵۱۶) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available