Blog
Books
Search Hadith

قیام کی طوالت اور رکوع و سجود کی کثرت کی فضیلت کا بیان

۔ (۱۰۶۱)۔ عَنْ أَبِیْ فَاطِمَۃَ الْأَزْدِیِّ أَوِ الْأَسَدِیِّؓ قَالَ: قَالَ لِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((یَا أَبَا فَاطِمَۃَ! اِنْ أَرَدْتَ أَنْ تَلْقَانِیْ فَأَکْثِرِ السُّجُوْدَ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۱۱)

سیدنا ابو فاطمہ ازدی یا اسدی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مجھے فرمایا: اے ابو فاطمہ! اگر تم مجھے ملنے کا ارادہ کرتے ہو تو کثرت سے سجدے کرو۔
Haidth Number: 1061
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۶۱) تخریج: حدیث حسن لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/۸۲۱، وأخرج بنحوہ ابن ماجہ: ۱۴۲۲(انظر: ۱۵۵۲۶)

Wazahat

فوائد:… سیدنا ابو فاطمہ ؓنے کثرتِ سجود کی وجہ سے اپنی پیشانی اور گھٹنوں کو کالا کر دیا تھا۔