Blog
Books
Search Hadith

۔ (۱۰۶۰۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ کَانَ یَوْمُ بُعَاثٍ یَوْمًا قَدَّمَہُ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ لِرَسُوْلِہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَدِمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمَدِیْنَۃَ وَقَدِ افْتَرَقَ مَلَؤُھُمْ وَقُتِلَتْ سَرَوَاتُھُمْ وَرَفَقُوْا للّٰہِ عَزَّوَجَلَّ وَلِرَسُوْلِہِ فِیْ دُخُوْلِھِمْ فِیْ الْاِسْلَامِ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۲۴)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: اللہ تعالیٰ نے واقعۂ بعاث کے دن کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی آمد سے پہلے بنا دیا تھا، اس لیے جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو ان کی جماعت تتر بتر ہو چکی تھے، اس کے سردار قتل ہو چکے تھے اور انھوں نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے لیے نرمی برتی اور اسلام میں داخل ہو گئے۔
Haidth Number: 10600
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۶۰۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۷۷۷، ۳۸۴۶، ۳۹۳۰ (انظر: ۲۴۳۲۰)

Wazahat

فوائد:… ان وجوہات کی بنا پر ان کے لیے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اطاعت آسان ہو گئی۔