Blog
Books
Search Hadith

فتح مکہ سے قبل مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے والے کے اجر و ثواب کے باقی رہنے کا بیان، اگرچہ بعد میں وہ کسی اور علاقے میں اقامت اختیار کر لے

۔ (۱۰۶۴۵)۔ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَۃَ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أبِیْ عُبَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَیَعْنِی ابْنَ الْأَکْوَعِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ اسْتَأْذَنَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الْبَدْوِ فَأَذِنَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۱۶۶۲۲)

۔ سیدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دیہات میںرہنے کی اجازت طلب کی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو اجازت دے دی۔
Haidth Number: 10645
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۶۴۵) تخریج: أخرجہ بنحوہ البخاری: ۷۰۸۷، ومسلم: ۱۸۶۲ (انظر: ۱۶۵۰۸)

Wazahat

Not Available