Blog
Books
Search Hadith

مہاجرین اور انصار کے مابین بھائی چارہ قائم کرنے کا بیان

۔ (۱۰۶۶۰)۔ عَنْ قَیْسِ بْنِ عَاصِمٍ اَنَّہُ سَألَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْحَلْفِ، فَقَالَ: ((مَا کَانَ مِنْ حَلْفٍ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ، فَتَمَسَّکُوْا بِہِ وَلَا حِلْفَ فِی الْاِسْلَامِ۔))۔ (مسند احمد: ۲۰۸۸۹)

قیس بن عاصم سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عہدوپیمان کے بارے میں دریافت کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو عہد و پیمان دورِ جاہلیت میں کر چکے ہو، انہیں پورا کرو، البتہ اسلام میں از سرِ نو ایسے عہدو پیمان نہیں ہیں۔
Haidth Number: 10660
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۶۶۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی المعجم الکبیر : ۱۸/ ۸۶۴، والحمیدی: ۱۲۰۶، والبزار: ۱۹۱۵ (انظر: ۲۰۶۱۳)

Wazahat

Not Available