Blog
Books
Search Hadith

مہاجرین اور انصار کے مابین بھائی چارہ قائم کرنے کا بیان

۔ (۱۰۶۶۲)۔ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کُلُّ حِلْفٍ کَانَ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ، لَمْ یَزِدْہُ الْإِسْلَامُ إِلَّا شِدَّۃً أَوْ حِدَّۃً۔))۔ (مسند احمد: ۲۹۰۹)

سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دورِ جاہلیت میں جو معاہدے اور عہدوپیمان ہوئے، اسلام نے ان کو مزید پختہ اور مضبوط کیا ہے۔
Haidth Number: 10662
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۶۶۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ بنحوہ الدارمی: ۲۵۲۶، وابویعلی: ۲۳۳۶ (انظر: ۲۹۰۹)

Wazahat

Not Available