Blog
Books
Search Hadith

نفلی نماز کی فضیلت اور نوافل کے ذریعے فرائض کی کمی کو پورا کرنے کا بیان

۔ (۱۰۷۱)۔عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الرَّجُلِ فِیْ بَیْتِہِ نَوْرٌ فَمَنْ شَائَ نَوِّرْ بَیْتَہُ۔)) (مسند أحمد: ۸۶)

سیدنا عمر بن خطاب ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: گھر میں بندے کا نماز پڑھنا نور ہے، پس جو چاہتا ہے، اپنے گھر کو منوّر کر لے۔
Haidth Number: 1071
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۷۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرجل الذی روی عنہ عاصم۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۳۷۵ (انظر: ۸۶)

Wazahat

Not Available