Blog
Books
Search Hadith

غزوۂ بدر کی تاریخ، اس غزوہ میں مہاجرین وانصار کی تعداد اور اس غزوہ سے متعلقہ متفرق امور کا بیان

۔ (۱۰۷۱۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ: إِنَّ أَہْلَ بَدْرٍ کَانُوا ثَلَاثَ مِائَۃٍ وَثَلَاثَۃَ عَشَرَ رَجُلًا، وَکَانَ الْمُہَاجِرُونَ سِتَّۃً وَسَبْعِینَ، وَکَانَ ہَزِیمَۃُ أَہْلِ بَدْرٍ لِسَبْعَ عَشْرَۃَ مَضَیْنَیَوْمَ الْجُمُعَۃِ فِی شَہْرِ رَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۲)

سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ اہل بدر کی کل تعداد تین سو تیرہ تھی، ان میں سے چھہتر(۷۶) مہاجرین تھے، کفار سترہ رمضان کو جمعہ کے دن ہزیمت سے دو چار ہو ئے۔
Haidth Number: 10715
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۷۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف نصر بن باب وتدلیس الحجاج، أخرجہ البزار: ۱۷۸۳، والطبرانی: ۱۲۰۸۳ (انظر: ۲۲۳۲)

Wazahat

Not Available