Blog
Books
Search Hadith

جنگ، اس کے مقاتلین اور شہداء احد سے متعلقہ مختلف امور کابیان

۔ (۱۰۷۳۷)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظَاھَرَ بَیْنَ دِرْعَیْنِیَوْمَ اُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۱۳)

سائب بن یزید سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے احد کے دن دو زرہیں اوپر نیچے پہنی ہوئی تھیں۔
Haidth Number: 10737
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۷۳۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۸۰۶، والترمذی فی الشمائل : ۱۰۴، (انظر: ۱۵۷۲۲)

Wazahat

Not Available