Blog
Books
Search Hadith

جنگ، اس کے مقاتلین اور شہداء احد سے متعلقہ مختلف امور کابیان

۔ (۱۰۷۳۸)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ إِذَ ذُکِرَ أَصْحَابُ أُحُدٍ: ((أَمَا وَاللّٰہِ! لَوَدِدْتُ أَنِّی غُودِرْتُ مَعَ أَصْحَابِ نُحْصَ الْجَبَلِ۔)) یَعْنِی سَفْحَ الْجَبَلِ۔ (مسند احمد: ۱۵۰۸۹)

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سنا کہ جب شہدائے احد کا تذکرہ ہوتا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرماتے: اللہ کی قسم! میں یہ پسند کرتا ہوں کہ مجھے بھی ان کے ہمراہ پہاڑ کے دامن میں دفن کر دیا جاتا۔
Haidth Number: 10738
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۷۳۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۲/ ۷۶ (انظر: ۱۵۰۲۵)

Wazahat

فوائد:… اس میں شہدائے احد کی بڑی عظمت و منقبت کا بیان ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے ساتھ ہی دفن ہو جانے کی خواہش کر رہے ہیں۔