Blog
Books
Search Hadith

جنگ، اس کے مقاتلین اور شہداء احد سے متعلقہ مختلف امور کابیان

۔ (۱۰۷۴۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ اُحُدٍ بِالشُّہَدَائِ اَنْ یُنْزَعَ عَنْہُمُ الْحَدِیْدُ وَالْجُلُوْدُ وَقَالَ: ((اُدْفُنُوْھُمْ بِدِمَائِہِمْ وَثِیَابِہِمْ۔))۔ (مسند احمد: ۲۲۱۷)

سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے احد کے دن شہداء کے بارے میں حکم دیا کہ ان کے اجساد سے لوہا اور چمڑے کا لباس الگ کر دیا جائے اور ان کو خون اور کپڑوں سمیت دفن کر دو۔
Haidth Number: 10741
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۷۴۱) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۳۴، وابن ماجہ: ۱۵۱۵ (انظر: ۲۲۱۷)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں: حدیث نمبر (۳۱۲۶)