Blog
Books
Search Hadith

نماز کے معاملے میں سستی کرنے والے یا اس کو اس کے وقت سے لیٹ کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۱۰۸۰)۔عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((سَیَکُوْنُ مِنْ بَعْدِیْ أَئِمَۃٌ یُمِیْتُوْنَ الصَّلَاۃَ عَنْ مَوَاقِیْتِہَا، فَصَلُّوْا الصَّلَاۃَ لِوَقْتِہَا وَاجْعَلُوْا صَلَاتَکُمْ مَعَہُمْ سُبْحَۃً۔)) (مسند أحمد: ۱۷۲۵۲)

سیدنا شداد بن اوس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے کہ وہ نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کر دیں گے، پس تم نماز کو اس کے وقت پر ادا کر لینا اور ان کے ساتھ پڑھی جانے والی نماز کو نفلی بنا لینا۔
Haidth Number: 1080
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۰) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البزار: ۳۹۳، والطبرانی فی الکبیر : ۷۱۵۵ (انظر: ۱۷۱۲۲)

Wazahat

Not Available