Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اُمّ المؤمنین سیّدہ زینب بنت جحش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے ساتھ شادی کرنے اور پردے والی آیت کے نازل ہونے کا بیان

۔ (۱۰۷۸۲)۔ عَنْ اَنَسٍ قَالَ: کَانَتْ زَیْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ تَفْخَرُ عَلٰی نِسَائِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَقُوْلُ: اِنَّ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ اَنْکَحَنِیْ مِنَ السَّمَائِ۔ (مسند احمد: ۱۳۳۹۴)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ اُمّ المؤمنین سیّدہ زینب بنت جحش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا دیگر ازواج پر بطور فخر کہا کرتی تھیں:میرا نکاح آسمان سے اللہ تعالیٰ نے کیا ہے۔
Haidth Number: 10782
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۷۸۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۴۲۱ (انظر: ۱۳۳۶۱)

Wazahat

فوائد:… ان روایات کی تفصیل کے لیے دیکھیں حدیث نمبر (۸۷۱۲) والا باب ۔