Blog
Books
Search Hadith

نماز کے معاملے میں سستی کرنے والے یا اس کو اس کے وقت سے لیٹ کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۱۰۸۳)۔ عَنْ أَبِیْ یَسْرٍ الْأَنْصَارِیِّ کَعْبِ بْنِ عَمْروٍؓ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مِنْکُمْ مَنْ یُصَلِّی الصَّلَاۃَ کَامِلَۃً وَمِنْکُمْ مَنْ یُصَلِّی النِّصْفَ وَالثُّلُثَ وَالرُّبُعَ حَتّٰی بَلَغَ الْعُشْرَ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۶۰۷)

صحابیٔ رسول سیدنا ابو یسر کعب بن عمرو انصاری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تم میں کوئی آدمی پوری نماز پڑھتا ہے، کوئی نصف ادا کرتا ہے، کوئی ایک تہائی اور کوئی ایک چوتھائی، …۔ یہاں تک کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ دسویں حصے تک پہنچ گئے۔
Haidth Number: 1083
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۶۱۳، والطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۱۱۰۶(انظر: ۱۵۵۲۲)

Wazahat

Not Available