Blog
Books
Search Hadith

نماز کے معاملے میں سستی کرنے والے یا اس کو اس کے وقت سے لیٹ کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۱۰۸۴)۔عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِیَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ فَاتَتْہُ الصَّلَاۃُ فَکَأَنَّمَا وُتِرَ أَہْلُہُ وَمَالُہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۴۰۴۲)

سیدنا نوفل بن معاویہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس کی نماز اس سے رہ گئی تو گویا کہ اس کا اہل اور مال اس سے چھین لیے گئے۔
Haidth Number: 1084
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۴) تخریج: صحیح۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۲۳۷، والشافعی: ۱/ ۵۳، وابن حبان: ۱۴۶۸، والبیھقی: ۱/ ۴۴۵ (انظر: ۲۳۶۴۲)

Wazahat

Not Available