Blog
Books
Search Hadith

جان بوجھ کر یا نشے کی وجہ سے نماز کو ترک کرنے والے کی وعید کا بیان

۔ (۱۰۸۶)۔عَنْ أُمِّ أَیْمَنَؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاتَتْرُکِ الصَّلَاۃَ مُتَعَمِّدًا، فَاِنَّہُ مَنْ تَرَکَ الصَّلَاۃَ فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُ ذِمَّۃُ اللّٰہِ وَرَسُوْلِہِ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۹۰۸)

سیدہ ام ایمن ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جان بوجھ کر نماز ترک نہ کر، پس بیشک جس نے نماز چھوڑ دی، اس سے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ بری ہو جائے گا۔
Haidth Number: 1086
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، مکحول الشامی لم یسمع من ام ایمن۔ أخرجہ البیھقی: ۷/ ۳۰۴ (انظر: ۲۷۳۶۴)

Wazahat

Not Available