Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور صحابہ کرام کے مکہ مکرمہ میں داخلہ اور حصولِ فتح نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اہل مکہ کے ساتھ رحمت وشفقت اور عفوودرگزر کا بیان

۔ (۱۰۸۵۴)۔ وَعَنْہَا اَیْضًا انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ ثَنِیَّۃِ الْاِذْخَرِ۔ (مسند احمد: ۲۶۷۶۸)

سیّدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ فتح مکہ والے سال رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثنیۃ الاذخر کی جانب سے مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تھے۔
Haidth Number: 10854
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبید اللہ بن ابی زیاد القداح، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۴۲۸۶(انظر: ۲۶۲۳۸)

Wazahat

Not Available