Blog
Books
Search Hadith

ان صحابہ کا بیان جنھوں نے یہ روایت کی کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کعبہ کے اندر نماز ادا نہیں کی

۔ (۱۰۸۶۶)۔ (وَعَنْہٗاَیْضًا) اَنَّہٗدَخَلَمَعَالنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْبَیْتَ، وَاَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَمْ یُصَلِّ فِی الْبَیْتِ حِیْنَ دَخَلَہٗ،وَلٰکِنَّہٗلَمَّاخَرَجَفَنَزَلَرَکَعَرَکْعَتَیْنِ عِنْدَ بَابِ الْبَیْتِ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۹)

سیدنا فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اندر جا کر نماز ادا نہیں کی تھی، البتہ جب باہر تشریف لائے تو بیت اللہ کے دروازے سے نیچے اتر کر دروازے کے قریب ہی دو رکعتیں ادا کی تھیں۔
Haidth Number: 10866
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۶۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ عبد الرزاق: ۹۰۵۷، والطبرانی: ۱۸/ ۷۴۳(انظر: ۱۸۱۹)

Wazahat

Not Available