Blog
Books
Search Hadith

تارکِ نماز کو کافر قرار دینے کی دلیل کا بیان

۔ (۱۰۸۹)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عن أَبِیْہِؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْعَہْدُ الَّذِیْ بَیْنَنَا وَبَیْنَہُمُ الصَّلَاۃُ، فَمَنْ تَرَکَہَا فَقَدْ کَفَرَ)) (مسند أحمد: ۲۳۳۲۵)

سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ایک دن نماز کا ذکر کیا اور فرمایا: جس نے نماز کی اچھی طرح حفاظت کی تو یہ اس کے لیے قیامت کے روز نور، دلیل اور نجات ہو گی اور جس نے اس کی پوری طرح حفاظت نہ کی تو یہ اس کے لیے قیامت کے دن نہ نور ہو گی، نہ دلیل اور نہ نجات اور ایسا آدمی قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہو گا۔
Haidth Number: 1090
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۹۰) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الدارمی: ۲/ ۳۰۱، وابن حبان: ۱۴۶۷، والطبرانی فی الاوسط : ۱۷۸۸(انظر: ۶۵۷۶)

Wazahat

Not Available