Blog
Books
Search Hadith

فتح مکہ کے بعد مکہ پر چڑھائی کرنے کے حرام ہونے اور اس بارے میں رسول اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے خطبہ کا بیان

۔ (۱۰۸۸۴)۔ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَالِکِ بْنِ بَرْصَائَ قال: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَیَقُوْلُ: ((لَا یُغْزٰی ھٰذَا۔ یَعْنِی بَعْدَ الْیَوْمِ۔ إِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۸۱)

سیدنا حارث بن مالک بن برصاء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فتح مکہ والے دن فرمایا: (آج کے بعد قیامت تک) اس مکہ پر چڑھائی نہیں کی جائے گی۔
Haidth Number: 10884
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۸۸۴) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الترمذی: ۱۶۱۱(انظر: ۱۵۴۰۵)

Wazahat

فوائد:…اس حدیث کا معنییہ ہے کہ کسی کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ مکہ پر چڑھائی کرے، کیونکہیہ حرم ہے، یزید کے زمانے میں اور بعد میں حرم کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ ظلم تھا۔