Blog
Books
Search Hadith

لوگوں سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے آخری خطبہ کا تذکرہ

۔ (۱۰۹۹۲)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَیْہِ عِصَابَۃٌ دَسِمَۃٌ۔ (مسند احمد: ۲۰۷۴)

سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا تو اس وقت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر پر سیاہ رنگ کی پگڑی تھی۔
Haidth Number: 10992
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۹۹۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۲۷، ۳۶۲۸، ۳۸۰۰ (انظر: ۲۰۷۴)

Wazahat

فوائد:…یہ روایت اسی سند کے ساتھ طویل شکل میں بھی مروی ہے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا یہ خطاب مرض الموت کے دوران تھا۔