Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو غسل دینے کا بیان

۔ (۱۱۰۴۶)۔ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: کَانَ الْمَائُ مَائُ غُسْلِہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِینَ غَسَّلُوہُ، بَعْدَ وَفَاتِہِ یَسْتَنْقِعُ فِی جُفُونِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَکَانَ عَلِیٌّیَحْسُوہُ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۳)

جعفر بن محمد سے مروی ہے کہ صحابۂ کرام نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو جب غسل دیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے غسل کا پانی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے برتنوں میں جمع ہو گیا اور علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اسے گھونٹ بھر بھر نوش کرتے تھے۔
Haidth Number: 11046
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۰۴۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، جعفر بن محمد الصادق لم یدرک ذالک ولم یسندہ، أخرجہ (انظر: ۲۴۰۳)

Wazahat

Not Available