Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی تکفین کا بیان

۔ (۱۱۰۴۹)۔ وَعَنْہُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَیْضًا قَالَ: کُفِّنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہِ وَسَلَّمَ فِی بُرْدَیْنِ أَبْیَضَیْنِ وَبُرْدٍ أَحْمَرَ۔ (مسند احمد: ۲۸۶۳)

سیّدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سفید رنگ کی دو اور سرخ رنگ کی ایک چادر میں کفن دیا گیا۔
Haidth Number: 11049
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۰۴۹) تخریـج: حسن، محمد بن عبد الرحمن بن أبی لیلی قد توبع أخرجہ البیھقی: ۳/ ۴۰۰، والطبرانی: ۱۲۰۵۶، وعبد الرزاق: ۶۱۶۶ (انظر: ۲۲۸۴، ۲۸۶۱)

Wazahat

Not Available