Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے یومِ وفات کی تعیین اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مدتِ عمر کا بیان

۔ (۱۱۰۶۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قُبِضَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَّسِتِّیْنَ سَنَۃً۔ (مسند احمد: ۲۵۱۲۵)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا تریسٹھ برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
Haidth Number: 11067
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۰۶۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۵۳۶، ۴۴۶۶، ومسلم: ۲۳۴۹ (انظر: ۲۴۶۱۸)

Wazahat

Not Available