Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ترکہ اور میراث کا بیان

۔ (۱۱۰۷۰)۔ عَنْ سُفْیَانَ وَاِسْحٰقَ یَعْنِی الْاَزْرَقَ قَالَ: قَالَ: ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ اَبِیْ اِسْحٰقَ قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ قَالَ: اِسْحٰقُ ابْنِ الْمُصْطَلِقِ یَقُوْلُ: مَا تَرَکَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلَّا سَلَاحَہٗ،وَبَغْلَۃً بَیْضَائَ، وَاَرْضًا جَعَلَہَا صَدَقَۃً۔ (مسند احمد: ۱۸۶۴۹)

سیدنا عمرو بن الحارث بن مصطلق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صرف اسلحہ، سفید خچر اور کچھ زمین چھوڑی تھی اور ان کی حیثیت بھی صدقہ کی تھی۔
Haidth Number: 11070
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۰۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۱۲، ۲۸۷۳ (انظر: ۱۸۴۵۸)

Wazahat

فوائد:… انبیائے کرام اور رسلِ عظام کی چھوڑی ہوئی میراث پر صدقہ کا حکم لگایا جاتا ہے، جیسا کہ اگلی احادیث میں آ رہا ہے۔