Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ترکہ اور میراث کا بیان

۔ (۱۱۰۷۴)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: کَانَتْ دِرْعُ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرْہُونَۃً، مَا وَجَدَ مَا یَفْتَکُّہَا حَتّٰی مَاتَ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۱۶)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی ایک زرہ کسی کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی وفات تک اتنی گنجائش نہیں تھی کہ آپ اسے واپس لے سکتے۔
Haidth Number: 11074
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۰۷۴) تخریج: حدیث صحیح أخرجہ الترمذی فی الشمائل : ۳۲۶ (انظر: ۱۱۹۹۳)

Wazahat

Not Available