Blog
Books
Search Hadith

نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بعض فضائل کا بیان

۔ (۱۱۱۱۲)۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُوْتِیْتُ بِمَقَالِیْدِ الدُّنْیَا عَلٰی فَرَسٍ اَبْلَقَ، عَلَیْہِ قَطِیْفَۃٌ مِنْ سُنْدُسٍ۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۶۷)

سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ( مجھے ایسا منظر دکھایا گیا گویا کہ) ایک خوبصورت گھوڑا ہے، اس پر نفیس قسم کا ریشم ہے، اور اس پر دنیا بھر کے خزانوں کی چابیان رکھی ہوئی ہیں اور وہ مجھے عطا کی گئی ہیں۔
Haidth Number: 11112
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۱۱۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو الزبیر محمد بن مسلم مدلس وقد عنعن، أخرجہ ابن حبان: ۶۳۶۴ (انظر: ۱۴۵۱۳)

Wazahat

Not Available