Blog
Books
Search Hadith

آپ کے چہرۂ انور اورگیسوئوں کا بیان

۔ (۱۱۱۳۴)۔ قَالَ کَانَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شَعْرٌ یُصِیْبُ، وَفِیْ رِوَایَۃٍ: یَضْرِبُ مَنْکِبَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۹۹)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بال آپ کے کاندھوں تک لمبے تھے۔
Haidth Number: 11134
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۱۳۴) تخریج: اخرجہ البخاری: ۵۹۰۳، ۵۹۰۴، ومسلم: ۲۳۳۸ (انظر: ۱۲۱۷۵)

Wazahat

Not Available