Blog
Books
Search Hadith

آپ کے چہرۂ انور اورگیسوئوں کا بیان

۔ (۱۱۱۴۲)۔ عَنْ اُمِّ ھَانِیٍّ قَالَتْ: قَدِمَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَکَّۃَ مَرَّۃً وَلَہُ اَرْبَعُ غَدَائِرَ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۲۸)

سیدہ ام ہانی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مکہ میں آئے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی چار مینڈھیاں تھیں۔
Haidth Number: 11142
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۱۴۲) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۴۱۹۱، والترمذی: ۱۷۸۱، وابن ماجہ: ۳۶۳۱ (انظر: ۲۶۸۹۰)

Wazahat

فوائد:… بچوں کے بال قابو میں رکھنے کے لیے تو ان کی مینڈھیاں بنا دینا عام تھا، اس حدیث ِ مبارکہ سے ثابت ہوا کہ بڑے مرد بھی مینڈھیاں بنا سکتے ہیں۔