Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بالوں کے سفید ہو جانے کا بیان

۔ (۱۱۱۴۳)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَمْ یَخْضِبْ قَطُّ، اِنَّمَا کَانَ الْبِیَاضُ فِیْ مُقَدَّمِ لِحْیَتِہِ وَفِی الْعَنَفَقَۃِ وَفِی الرَّاْسِ وَفِی الصُّدْغَیْنِ شَیْئًا لَا یُکَادُیُرٰی، وَاِنّ اَبَا بَکْرٍ خَضَبَ بِالْحِنَّائِ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۹۶)

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کبھی خضاب نہیں لگایا، بس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی داڑھی مبارک کے سامنے والے حصے میں، داڑھی بچے میں، کنپٹیوں میں اتنے معمولی بال سفید تھے کہ ان کو دیکھنا بھی مشکل ہوتا تھا، البتہ سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ مہندی سے رنگا کرتے تھے۔
Haidth Number: 11143
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۱۴۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۳۴۱(انظر: ۱۳۲۶۳)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں حدیث نمبر (۸۲۱۰)، اس حدیث والے باب اور اس سے اگلے باب میں مسئلہ کی وضاحت کی گئی ہے۔