Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بالوں کے سفید ہو جانے کا بیان

۔ (۱۱۱۴۶)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: کَانَ شَیْبُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوًا مِنْ عِشْرِیْنَ شَعْرَۃً۔ (مسند احمد: ۵۶۳۳)

سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بیس کے قریب بال سفید تھے۔
Haidth Number: 11146
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۱۴۶) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ ابن ماجہ: ۳۶۳۰ (انظر: ۵۶۳۳)

Wazahat

Not Available