Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بالوں کے سفید ہو جانے کا بیان

۔ (۱۱۱۴۸)۔ (وَعَنْہٗ) قَالَخَرَجْتُمَعَأَبِیْ حَتّٰی أَتَیْنَا النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، فَرَأَیْتُ بِرَأْسِہِ رِدْعَ حِنَّائٍ۔ (مسند احمد: ۷۱۰۴)

سیدنا ابو رمثہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ میں اپنے والدکے ہمراہ روانہ ہوا، ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر کے بالوں میں مہندی کا رنگ دیکھا۔
Haidth Number: 11148
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۱۴۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ ابوداود: ۴۲۰۶، ۴۴۹۵(انظر: ۷۱۰۴)

Wazahat

Not Available