Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اللہ کی طرف سے دنیوی مال و دولت عطا کرنے کی پیش کش کی گئی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے بے رغبتی کا اظہار کیا اور معمولی مال پر قناعت فرمائی

۔ (۱۱۲۲۰)۔ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: أَکْثَرُ مَا عَلِمْتُ أُتِیَ بِہِ نِبِیُّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنَ الْمَالِ بِخَرِیْطَۃٍ فِیْہَا ثَمَانُمِئَۃِ دِرْھَمٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۱۰۸)

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے،، وہ کہتے ہیں: میرے علم کے مطابق اللہ کے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس تھیلے میں زیادہ سے زیادہ آٹھ سو درہم لائے گئے۔
Haidth Number: 11220
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۲۲۰) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۳/۶۶۶ (انظر: ۲۶۵۷۳)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں حدیث نمبر (۹۲۶۵) والا اور اس کے بعد والا باب۔